Mohammed Zakariya
-

کانگریس لیڈر راشدعلوی نے جے شری رام کہنے والوں کو راکشس نہیں کہا! گمراہ کن دعوے کے ساتھ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر 10 سیکینڈ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔ صارفین کا ویڈیو سے متعلق دعویٰ ہے کہ کانگریس لیڈر راشدعلوی نے جے شری بولنے والوں کو راکشس(شیطان) کہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں راشد علوی بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ “آج بھی بہت لوگ جے شری رام کا نعرہ لگاتے، وہ…
-

جاپان کے ماؤنٹ فیوجی پہاڑ کی ترمیم شدہ تصویر کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا جا رہا شیئر
سوشل میڈیا پر ایک پہاڑ کی تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ صارف نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ” یہ تصویر جاپان کے ماؤنٹ فیوجی پہاڑ کی ہے، جس کے اوپر یک بعد دیگرے بادل کی پرتیں تیر رہی ہیں”۔ جاپان کی دارالحکومت ٹوکیو میں موجود ماؤنٹ فیوجی پہاڑ سیاحوں کا مرکز ہے۔ وائس…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر کئے گئے 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ مختصراً درج ذیل کے سلائڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔ جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی شیئر کیا تھا۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔9999499044
-

پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ٹی20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر ایک آسٹریلین کھلاڑی نے بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگایا۔ فیس بک پر وائرل پوسٹ کو درج ذیل میں دیکھیں۔ گزشتہ 11 نومبر…
-

وائرل ویڈیو میں افغانستان اور پاکستان کے پرچم کو بوسہ دے رہا شخص کرکٹر محمد نبی نہیں ہے
سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو خوب گردش کر رہا ہے۔ جس میں ایک شخص افغانستان اور پاکستان کے پرچم کو بوسہ دے رہا ہے۔ صارفین پرچم کو بوسہ دے رہے شخص کو افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی بتا رہے ہیں۔ صارفین نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ “میچ کے…
-

تریپورہ تشدد کی نہیں ہے سوشل میڈیا پر وائرل بی بی سی کی یہ رپورٹ
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ہندی کیپشن کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں دنگے جیسا ماحول نظر آرہا ہے، ویڈیو میں لوگ ادھر ادھر بھاگتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو کو تریپورہ تشدد کا بتایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ”دلال میڈیا نے تو…
-

دھار دار ہتھیار سےحملے کا یہ وائرل ویڈیو تریپورہ کا نہیں ہے
ٹویٹر پر اردو و ہندی کیپشن کے ساتھ 30 سیکینڈ کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو دو مسلحہ افراد دھار دار ہتھیار سے تشدد کا شکار بنا رہے ہیں اور وہ شخص لہولہان حالت میں گرا پڑا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ…
-

ہاتھوں میں ہتھوڑا لی ہوئی خاتون 1894 کی اینستھیزیولوجسٹ نہیں ہے
سوشل میڈیا پر ہاتھوں میں ہتھوڑا لی ہوئی خاتون کی ایک تصویر خوب شیئر کی جا رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ “مٹِلڈا نامی 1894 کی اینستھیزیولوجسٹ خاتون کی یہ تصویر ہے”۔ کراؤڈ ٹینگل پر جب ہم نے “ماتيلدا طبيبة تخدير عام 1894” سرچ کیا تو ہمیں پتا چلا کہ اس موضوع پر محض 7…
-

کیرلہ میں تریپورہ کے مسلمانوں کی حمایت میں نکالی گئی ہوںکار ریلی کا نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ “کیرلہ میں تریپورہ کے مسلمانوں کی حمایت میں ہونکار ریلی نکالی گئی ہے، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی”۔ گزشتہ دنوں تریپورہ کے کئی علاقوں میں تشدد واقع ہوا تھا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا…
-

بھارت سرکار نے اس دیوالی 2399 کا مفت ریچارج کا نہیں کیا اعلان
واہٹس ایپ پر ایک لنک شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ “بھارت سرکار نے 10 کروڑ ویکسینیشن کے مکمل ہونے کی خوشی میں سبھی لوگوں کو اس دیوالی 2399 کا 12 مہینے والا مفت ریچارج دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس کے لئے نیچے دیئے گئے نیلے…