Mohammed Zakariya
-

فوجی جوان کا یہ ویڈیو بھارت کے ایس ایس جی کمانڈوز کا نہیں ہے
سوشل میڈیا پر فوجی جوان کے مشق کا ویڈیو خوب گشت کر رہا ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ جوان بھارت کے ‘ایس ایس جی کمانڈوز’ ہیں، جو جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو انگلش کیپشن کے ساتھ افغانستان کے خلاف جنگ کی تیاری کا بھی بتاکر شیئر کیا جا رہا…
-

چینی دادا پوتی کی تصویر کو امریکی ماڈل انا نیکول کی شادی کا بتا کر کیا جا رہا شیئر
سوشل میڈیا پر ضعیف مرد اور نوجوان خاتون کی ایک تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ جس کے ساتھ صارفین نے لکھا ہے کہ یہ تصویر 25 سالہ امریکی ماڈل انا نیکول اپنے 90 سالہ ارب پتی شوہر ہاورڈ مارشل کے ساتھ 1994 میں ہوئی شادی کے دوران کی ہے۔ اس تصویر کے ساتھ یہ…
-

کیا خاتون پر زد و کوب کی یہ تصویر افغانستان کی ہے؟
سوشل میڈیا پر خاتون پر زد و کوب کی ایک تصویر خوب گشت کر رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں مذہبی جنونی اور وحشی طالبانی احتجاجی جلوس میں شامل نہتی لڑکی کو فرنٹ کک مارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ طالبان کا افغانستان پر حکومت قائم کرنے کے بعد مسلسل سوشل میڈیا…
-

کیا ملیشیاء میں 10 سال بعد بھی محفوظ ملی حافظ قرآن کی لاش؟
فیس بک پر 1منٹ 6 سیکینڈ کے ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملیشیاء میں 10 سال بعد حافظ قرآن کی لاش قبر میں محفوظ ملی۔ دراصل سیلاب آنے کی وجہ سے قبر کھل گئی تھی، جب لاش کو باہر نکالا گیا تو مردہ بالکل تازہ تھا۔ سوشل میڈیا پر آئے دن…
-

کیا یہ حریت لیڈر سید گیلانی کی جوانی کی تصویر ہے؟
سوشل میڈیا پر پولس اہلکاروں کے درمیان کھڑے شخص کی ایک تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ حریت لیڈر مرحوم سید گیلانی کی جوانی کی تصویر ہے۔ جموں کشمیر کے حریت لیڈر سید شاہ گیلانی 92 سال کی عمر میں 1 ستمبر 2021 کی رات سری نگر کے حیدر…
-

کیا یہ تصویر اداکار سدھارتھ شکلا کے آخری رسومات کی ہے؟
حال ہی میں اداکار سدھارتھ شکلا کے انتقال سے پوری فلمی دنیا سمیت عام لوگ بھی کافی غمگین ہیں اور ان کی یاد میں سدھارتھ کی پرانی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں۔ ایسے میں سدھارتھ کی ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جسے سدھارتھ شکلا کی آخری رسومات کا بتایا جا…
-

ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی تصویر کو پاکستان کے کرنل عادل کا بتاکر کیا جا رہا شیئر
سوشل میڈیا پر فوجی جوان کی ایک تصویر خوب گشت کر رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ افغانستان کے پنجشیر میں پاکستان کے کرنل عادل کو مار دیا گیا ہے۔ اس پوسٹ کو ہمارے آرٹیکل لکھنے تک 1497 یوزرس نے لائک کیا تھا، جبکہ 297 مرتبہ ری ٹویٹ کیا گیا تھا۔ دو دہائیوں تک…
-

کیا مریم نواز کے بیٹے نے کیا شادی میں بھارتیہ گانے پر ڈانس؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں ایک جوڑا بھارتیہ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو مریم نواز کے بیٹے کی شادی کا ہے جس میں وہ بھارتیہ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے نظر…
-

7سال پرانی تصویر کو پنجشیر میں مال غنیمت کا بتاکر کیا جا رہا شیئر
سوشل میڈیا پر وائرل ٹینکرس کی تصویر سے متعلق صارفین کا دعویٰ ہے کہ پنجشیر میں مال غنیمت کی شکل میں اربوں ڈالر کا جنگی سامان کا ذخیرہ طالبان کو ہاتھ لگا ہے۔ بتادوں کہ اس تصویر کو امارتِ اسلامی اردو نامی ٹویٹر ہینڈل سے 6 ستمبر کو شیئر کیا گیا تھا۔ ہمارے آرٹیکل لکھنے…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات پڑھیں
ہفتہ واری رپورٹ میں آج ہم 5 ایسے وائرل دعوے کی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔ درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044