Mohammed Zakariya
-

عوامی جائیداد کو نقصان پہنچانے والے ایکٹ اور دفعہ 427 کی کیا ہے سچائی؟
ہمارے ایک قاری نے واہٹس ایپ پر ایک پوسٹر تحقیقات کے لئے بھیجا۔ جس میں عوامی جائیداد کو نقصان پہنچانے والے ایکٹ کے سلسلے میں لکھا، پوسٹر کے کیپشن میں” اس کو عام کریئے تاکہ آپ سب مسلمانوں کو پتا چلے”لکھا ہے۔ پوسٹر میں اہم اطلاع لکھ کر ایک قانون کے بارے میں جانکاری دی…
-

کیا فوجی جوانوں کی وائرل تصویر اسلام آباد پناہ گاہ کی ہے؟
ان دونوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ جس میں فوجی جوان کھانا کھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ فوجی جوانوں کی وائرل تصویر سے متعلق صارفین کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے اسلام آباد کے پناہ گاہ میں امریکی پناہ گزین کھانا کھا رہے ہیں۔ افغانستان سے امریکی فوج کے پورے…
-

کیا لیبیا کے لیڈر معمّر قذّافی نے 2009 میں کرونا وائرس کی پیشن گوئی کی تھی؟
لیبیا کے معمّر قذّافی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں 24 ستمبر 2009 کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کروناوائرس کو انسان بنائے گا اور اس کا اینٹی ڈاٹ بھی بنائے گا۔ لیکن دنیا میں ایسا ظاہر کیا جائے گا کہ انہیں حل نکالنے میں وقت لگ رہا ہے۔ پھر دوائی کا اعلان…
-

سرخ رنگ کی تصویر کو خون کا دریا اور کابل دھماکے سے جوڑکر کیا جا رہا شیئر
ان دنوں سوشل میڈیا پر سرخ رنگ کی تصویر کو مختلف دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس تصویر کو نیوز18 اردور سمیت متعدد صارفین نے شیئر کیا ہے۔ ساتھ ہی صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر “کابل میں ہوئے خود کش حملے کے بعد کی ہے، جہاں کابل ایئرپورٹ خون کا…
-

زخمی لڑکی کی پرانی تصویر کو کابل ایئرپورٹ دھماکے سے جوڑ کر کیا جا رہا شیئر
زخمی لڑکی کی تصویر 10 سال پرانی ہے۔ اس تصویر کا حال کے دنوں میں ہوئے کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ تصویر میں نظر آرہی لڑکی کا نام ترانہ اکبری ہے۔
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات پڑھیں
ہفتہ واری رپورٹ میں آج ہم 5 ایسے وائرل دعوے کی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔ درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔ کیا ہتھیار کے ساتھ رقص کا ویڈیو طالبانیوں کا ہے؟ ہتھیار کے ساتھ رقص کے ویڈیو کو طالبان سے منسوب…
-

بھارتی فوجی جوانوں کی ویڈیو کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا جا رہا شیئر
ان دنوں سوشل میڈیا پر بھارتی فوجی جوانوں کی ویڈیو کو شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ انڈین فوجیوں کو زہریلا اور باسی کھانا دیا گیا۔ جس کی وجہ سے آرمی کے کئی جوان بیمار ہو گئے ہیں۔ اس ویڈیو کو پٹھان کوٹ کا بتا کر بھی شیئر کیا جا رہا…
-

طالبان نے طلوع نیوز کے صحافی زیار یاد کا نہیں کیا قتل، گمراہ کن دعوی ہوا وائرل
اردو نیوز ویب سائٹ پر دعوی کیا جا رہا ہے کہ طلوع نیوز کے صحافی زیار یاد کو کابل ایئر پورٹ پر طالبان نے قتل کر دیا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کئی صحافیوں نے رپورٹنگ کی آزادی کو لے کر اپنے اندیشے کا اظہار کیا ہے۔ ایک طرف جہاں طالبان نئے…
-

کیا کنٹیلی تار میں لپٹے شخص کی تصویر گوانتاناموبے جیل کی ہے؟
کنٹیلی تار میں لپٹے شخص کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب گشت کر رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ بی بی سی افغانستانی مجاہدین کے خلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے۔ امریکہ کے “گوانتاناموبے جیل” میں ہو رہے مظالم اور قیدیوں کے رگوں میں پٹرول ڈرپ لگا کر جلانے، ڈیتھ ڈانس وغیرہ بی بی سی…
-

کیا ہاتھوں میں آئیس کریم لئے شخص کی یہ تصویر طالبانی جنگجو کی ہے؟
سوشل میڈیا پر عربی اور اردو کیپشن کے ساتھ ہاتھوں میں آئیس کریم لئے شخص کی تصویر کو طالبانی جنگجو کا بتاکر خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ افغانستان میں جنگ جیتنے کے بعد ایک طالبانی لوگوں کو آئیس کریم کھلا رہا ہے۔ طالبان کے کابل پر قبضے…