Mohammed Zakariya
-

کیا طالبان کی جانب سے بھارت کو ملی دھمکی؟
تین منٹ 3 سیکنڈ کے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں “طالبان کی جانب سے بھارت کو ملی دھمکی” لکھا ہے۔ ویڈیو میں یہ بھی کہتے ہوئے سنائی دے رہا ہے کہ “میں کئی دنوں سے سن رہا ہوں کہ انڈیا پاکستان کو جنگ کی دھمکی دے رہا ہے، میں انڈیا کے مرتدوں اور ہندو حکومت…
-

کیا مغربی بنگال میں اردو کو مادری زبان بنانے کی کی جارہی ہے کوشش؟
ہمارے واہٹس ایپ پر ایک قاری نے پوسٹر شیئر کیا ہے۔ اس پوسٹر کے حوالے سے یوزر کا دعویٰ ہے کہ بنگالیوں نے اپنی طاقت اور مادری زبان کو کھو دیا ہے۔ یوزر کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ مغربی بنگال میں اردو کو مادری زبان بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس پوسٹر کو…
-

کیا طالبانی کمانڈر نے کہا امریکہ نے نہیں بلکہ پاکستان نے افغانستان کو تباہ کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک بزرگ کا ویڈیو خوب گشت کر رہا ہے۔ ویڈیو کو حال کے دنوں کا بتا کر صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ بزرگ شخص طالبانی کمانڈر ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں کہ طالبان کو امریکہ نے نہیں بلکہ پاکستان نے تباہ کیا ہے۔ امریکی ڈالر کی لالچ میں افغانستان کو…
-

کیا ہتھیار کے ساتھ رقص کا ویڈیو طالبانیوں کا ہے؟
ہتھیار کے ساتھ رقص کے ویڈیو کو طالبان سے منسوب کرکے خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ بھارتی ٹی وی چینل نے پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا میں شادی کی ایک وائرل ویڈیو کو افغانستان میں طالبان کی فتح کا بتا کر خبر میں دکھایا ہے اور کچھ یورزس نے ویڈیو کو…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات پڑھیں
ہفتہ واری خبر میں آج ہم 5 ایسے وائرل دعوے کی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔ درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔ کیا کان میں بلیو ٹوتھ پھٹنے کی وجہ سے اس شخص کی ہوئی موت؟ وائرل دعوے کا پڑھئے سچ اس…
-

کیا ہاتھوں میں ہتھیار لئے شخص طالبانی دہشت گرد حازم الامامی ہے؟
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہاتھوں میں ہتھیار لئے طالبانی دہشت گرد حازم الامامی کو مصر کے امبابہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صارفین نے اس گرفتاری پر مصر حکومت کا شکریہ بھی ادا کر رہے ہیں۔ کابل طالبان کے قبضے میں آنے کے بعد افغان- طالبان سے متعلق ویڈیو…
-

ایران اور ٹیکساس کی تصاویر کو 1970 کے افغانستان کا بتا کر کیا جا رہا ہے شیئر
ان دنوں سوشل میڈیا پر دو طرح کی تصاویر گشت کر رہی ہیں. جن میں سے ایک تصویر میں لڑکیاں ساحل کنارے نیم برہنہ حالت میں نظر آرہی ہیں اور دوسری تصویر میں لڑکیاں سڑک کنارے پڑھ رہی ہیں۔ ان تصویروں کو 1970 کے افغانستان کا بتایا جا رہا ہے۔ گذشتہ کئی دنوں سے افغانستان…
-

کیا کان میں بلیو ٹوتھ پھٹنے کی وجہ سے اس شخص کی ہوئی موت؟ وائرل دعوے کا پڑھئے سچ
واہٹس ایپ پر ہمارے ایک قاری نے آڈیو کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر سے متعلق آڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کان میں بلیو ٹوتھ پھٹنے کی وجہ اس شخص کی موت ہو گئی ہے۔ اسلئے کوئی بھی اب اپنے کان میں ایئر فون لگاکر بات نہ کریں۔ یہاں…
-

کیا وائرل ویڈیو میں نظرآرہا محل نما گھر افغان کے سابق صدر اشرف غنی کا ہے؟
سوشل میڈیا پر دو مختلف اینگل سے شوٹ کی گئی ویڈیو کے ساتھ صارفین کا دعویٰ ہے کہ طالبان کی جانب سے کابل میں قبضے کے بعد اشرف غنی کے محل نما گھر میں طالبانی کھانا کھا رہے ہیں۔ وہیں کچھ صارفین اسے افغان صدارتی محل بھی بتا کر شیئر کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا…
-

افغان صدر اشرف غنی کے پرانے ویڈیو کو غلط دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
سوشل میڈیا پر افغان صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑنے کے حوالے سے کئی ہوائی سفر کے ویڈیو خوب گشت کر رہے ہیں۔ ان ویڈیو کے ساتھ صارفین کا دعویٰ ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر تاجیکستان پہنچ گئے ہیں۔ افغانستان میں ان دنوں طالبان نے اپنا قبضہ جما لیا…