Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی تین اہم تحقیقات پڑھیں
اس ہفتے کی تین وائرل پوسٹ کی تحقیقات محض پانچ منٹ میں یک بعد دیگرے سلائڈ میں پڑھیں۔ جس نے اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی سرخیاں بٹوری ہیں۔ کیا اسرو نے سائنسدان خوشبو مرزا کو ڈائریکٹر کے عہدے پر کیا فائز؟ اس ہفتے ایک خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا گیا۔…
-

دہلی کے ویڈیو کو غازی آباد واقعے سے جوڑ کر سوشل میڈیا پر کیا گیا شیئر
ان دنوں 45 سیکینڈ کے ایک ویڈیو کو غازی آباد واقعے سے جوڑ کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں یوزر کا دعویٰ ہے کہ غازی آباد میں ایک مسلمان بوڑھے پر حملہ اور تشدد کرنے والے چاروں ٹھگوں میں سے ایک کو پولس نے پکڑ لیا ہے اور باقی تینوں کو لوگوں نے…
-

کیا پنڈت جواہر لعل نہرو کے آباؤ اجداد مسلمان تھے؟ وائرل دعوے کا پڑھئے سچ
واہٹس ایپ پر ہمارے ایک قاری نے پنڈت جواہر لعل نہرو کے شجرے والا چارٹ شیئر کیا۔ جس میں یہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پنڈت جواہر لعل نہرو کے آباؤ اجداد مسلمان تھے۔ اس چارٹ میں سب سے پہلا نام غیاث الدین غازی(گنگادھار نہرو) لکھا ہے۔ چارٹ کے نیچے یہ بھی لکھا ہے کہ”…
-

برطانیہ اسکالرشپ یافتہ لڑکی کی تصویر فرضی دعوے کے ساتھ وائرل۔ سچ جاننے کے لئے پڑھیئے ہماری تحقیق
ان دنوں برطانیہ اسکالرشپ یافتہ لڑکی کی تصویر فیس بک اور ٹویٹر پر خوب گردش کر رہی ہے۔ جس میں پولس کی وردی میں کھڑا ایک شخص لڑکی کو مٹھائی کھلا رہا ہے۔ لڑکی کے بغل میں ایک خاتون بھی کھڑی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ تصویر میں نظر آرہی لڑکی…
-

کیا اسرو نے سائنسدان خوشبو مرزا کو ڈائریکٹر کے عہدے پر کیا فائز؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 35 برس کی سائنسدان خوشبو مرزا کو اسرو کی ڈائریکٹر کے طور پر پرموٹ کیا گیا ہے۔ خوشبو نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن کیا تھا۔ اسرو میں یہ رینک حاصل کرنے والی وہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے بعد دوسری مسلم سائنسدان ہیں۔…
-

کیا بیت المقدس میں مسلمانوں پر حملہ کرنے والی اسرائیلی فوجی خاتون نے قبول کیا اسلام؟
سوشل میڈیا پر بیت المقدس اور ایک فوجی خاتون کی تصویر ان دنوں خوب گردش کر رہی ہے۔ جس میں یوزرس کا دعویٰ ہے کہ تصویر میں نظر آرہی خاتون اسرائیلی فوج کا حصہ ہے۔ جنہوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز ادا کر رہے مسلمانوں پر حملہ کیا تھا۔ اب اس خاتون نے اسلام قبول…
-

بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کے انتقال کی خبر بے بنیاد ہے
بالی ووڈ کے معروف اداکار یوسف خان عرف دلیپ کمار کا انتقال ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر پچھلے کچھ دنوں سے بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کے انتقال کی خبر خوب گردش کر رہی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یوسف خان عرف دلیپ کمار خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ اس…
-

پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کی شادی کی خبر بے بنیاد
پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اپنی سگی بہن سے شادی کریں گے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کی شادی کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی سگی بہن سے ہی شادی کریں گے۔ اس دعوے کو ہندی کیپشن کے ساتھ فیس بک اور ٹویٹر پر متعدد یوزرس نے…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی چار اہم تحقیقات پڑھیں
اس ہفتے کی چار وائرل پوسٹ کی تحقیقات محض پانچ منٹ میں یک بعد دیگرے سلائڈ میں پڑھیں۔ جس نے اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی سرخیاں بٹوری ہیں۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
-

ڈبلو ایچ او نے کرونا وائرس کو نہیں بتایا موسمی وائرس، وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ” ڈبلیو ایچ او نے مکمل طور پر یو ٹرن لے کر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ایک موسمی وائرس ہے۔ موسم کی تبدیلی کے دوران یہ گلے کی سوزش ہے۔ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈبلو ایچ او…