Mohammed Zakariya
-

کیا وائرل تصویر میں نظر آرہے شخص کی آکسیجن کی کمی سے ہوئی موت؟ وائرل دعوے کا پڑھئے سچ
سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ وائرل تصویر میں نظر آرہے شخص کی پیشانی پر تلک لگا ہوا ہے اور وہ چیختے ہوئے نظر آرہا ہے۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ”ہمیں مندر چاہئیے، مندر چاہئیے مندرچاہئیے۔روٹی نہیں چاہئیے، اسکول نہیں چاہئیے ،اسپتال نہیں چاہئیے۔ چلانے والا کرونا کی وجہ سے مرگیا”۔…
-

حماس کی جانب سے اسرائیل پر داغے گئے راکٹ کا نہیں ہے یہ ویڈیو
سوشل میڈیا پر 10 سیکینڈ کے ایک ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی کیمیکل فیکٹری پر حماس کی جانب سے راکٹ داغے گئے ہیں۔ حماس کی جانب سے اسرائیل پر داغے گئے راکٹ کے حوالے سے کیا ہے وائرل پوسٹ؟ ان دنوں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ جاری ہے۔ دونوں…
-

کیا گجرات میں 5 جی ٹاور کو لوگوں نے کر دیا آگ کے حوالے؟ وائرل دعوے کا پڑھئے سچ
فیس بک پر 45 سیکینڈ کا ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ گجرات میں 5 جی ٹاور پر زبردست آگ لگادی گٸی ہے۔ ہمارے آرٹیکل لکھنے تک اس ویڈیو کو 1600 یوزرس شیئر کر چکے تھے۔ جبکہ 3500 لائک کر چکے تھے۔ بتادوں کہ اس ویڈیو کو مختلف زبانوں میں…
-

کیا اسرائیل میں ہوئے دھماکے کا ہے یہ وائرل ویڈیو؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر 29 سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو اسرائیل میں ہوئے دھماکے کا ہے”۔ اس ویڈیو کو اردو کیپشن کے ساتھ حال کے دنوں میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان چل رہی لڑائی کا بتا کر شیئر کیا گیا ہے۔ وائرل پوسٹ کے…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی چار اہم تحقیقات پڑھیں
اس ہفتے کی چار وائرل پوسٹ کی تحقیقات محض پانچ منٹ میں یک بعد دیگرے سلائڈ میں پڑھیں۔ جس نے اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی سرخیاں بٹوری ہیں۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
-

کیا دہلی کے جعفرآباد میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگ بے خوف ہوکر کر رہے ہیں خریداری؟
سوشل میڈیا پر 18 سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کر رہا ہے۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو دہلی کے جعفرآباد کا ہے۔ یوزر نے یہ بھی لکھا ہے کہ لگتا ہے وزیراعظم نریندر مودی دہلی انتخابات کے لیے ابھی سے تیاری کر رہے ہیں۔ فیس بک کے کئی پیج پر 18 سیکینڈ…
-

کیا یوگ گرو بابا رام دیو کرونا متاثر ہوکر اسپتال میں ہوئے داخل؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر بابا رام دیو کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں وہ اسپتال کے بیڈ پر نظر آرہے ہیں۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ رام دیو کرونا وائرس کی وجہ سے اسپتال میں داخل کئے گئے ہیں اور انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ فیس بک اور ٹویٹر پر ان…
-

کوکر کی مدد سے گھریلو آکسیجن تیار کرنے کا دعویٰ گمراہ کن ہے
فیس بک پر 2 منٹ 43 سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کر رہا ہے۔ جس میں ایک شخص کوکر میں پائپ لگا کر چہرے پر بھاپ لے رہا ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ گھر میں آکسیجن تیار کرنے کا یہ بہتر طریقہ ہے۔ ملک بھر میں کرونا وائرس کا قہر برپا ہے۔ اس…
-

کیا سعودی عرب سے بھیجے گئے آکسیجن ٹینکر کو اپنا نام دے رہا ہے ریلائنس گروپ؟ وائرل دعوے کا پڑھئے سچ
سوشل میڈیا پر ریلائنس اور سعودی عرب کے حوالے سے کچھ تصاویر اور ویڈیو خوب گردش کر رہے ہیں۔ جس میں آکسیجن ٹینکر نظر آرہا ہے، جس پر سعودی عرب کا قومی پرچم اور ریلائنس کا اسٹیکر نظر آرہا ہے۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے بھیجے گئے آکسیجن ٹینکر پر…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی تین اہم تحقیقات پڑھیں
اس ہفتے کی تین وائرل پوسٹ کی تحقیقات محض پانچ منٹ میں یک بعد دیگرے سلائڈ میں پڑھیں۔ جس نے اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی سرخیاں بٹوری ہیں۔ کیا ترکی نے بھارت کی کرونا بحران میں نہیں کی مدد؟ آکسیجن سے متعلق سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر لوگوں نے خوب شیئر کیا۔ جس میں…