Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check
Contact Us: checkthis@newschecker.in
Fact Check
دعویٰ
بی جے پی لیڈر کپِل مشرا نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے متعلق اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ “چا ند پر جانے سے پیٹ نہیں بھرتا،بینک کاک جانےسے بھرتا ہے۔راہل گاندھی”۔
تحقیقات
ان دنوں مہاراشٹر اورہریانہ میں اسمبلی انتخابات کےپیش نظر تشہیری مہم زوروں پر ہے۔تمام پارٹی کے بڑے لیڈران دونوں ریاستوں میں انتخابی ریلیاں کررہے ہیں۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی بھی انتخابی ریلیاں کررہے ہیں۔اسی بیچ ان کےتعلق سے ایک خبرخوب وائرل ہورہی ہے۔بتایاجارہاہے کہ مہاراشٹرکے لاتور میں انتخابی ریلی سےخطاب کے دران راہل گاندھی نےمرکزی اورریاستی سرکار پر جم کر حملہ بولا۔دعویٰ کیاجارہاہے کہ راہل گاندھی نے انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ہے کہ چاند پرجانے سے پیٹ نہیں بھرتا،بینک کاک جانے سے بھرتاہے۔
راہل کی یہ خبر فیس بک اور ٹویٹر پر خوب شیئر ہورہاہے۔۔
चांद पर जाने से पेट नहीं भरता,
बैंकाक जाने से भरता हैं – राहुल गांधी— Kapil Mishra (@KapilMishra_IND)
“>October 14, 2019
चांद पर जाने से पेट नहीं भरता।
– राहुल गांधी https://twitter.com/RahulGandhi?ref_src=twsrc%5Etfw“>@RahulGandhi https://twitter.com/INCIndia?ref_src=twsrc^tfw“>@INCIndiaपेट भरने से कुछ नहीं होता, पेट के नीचे भी कुछ होता है जिसके लिए लोगों को बैंकॉक तक भटकना पड़ता है।
-चिद्दू बाबा (मसाज वाले)।— Subir Sarkar ji™
(@subir_ji)
“>October 14, 2019
चाँद पर जाने से पेट नहीं भरता
और बैंकॉक जाने से जो भरा होता है वो खाली हो जाता है
राहुल गांधी https://twitter.com/RahulGandhi?ref_src=twsrc%5Etfw“>@RahulGandhi जी इस विधानसभा चुनाव में एक बार फिर से चुनाव प्रचार करने के लिए आपका सहृदय आभार।
https://t.co/yDQzt9FFvV“>pic.twitter.com/yDQzt9FFvV</a>
— DINESH CHAWLA (@dinesh_chawla)
“>October 14, 2019
चाँद पर जाने से पेट नहीं भरता
और बैंकॉक जाने से जो भरा होता है वो खाली हो जाता है
राहुल गांधी https://twitter.com/RahulGandhi?ref_src=twsrc%5Etfw“>@RahulGandhi जी इस विधानसभा चुनाव में एक बार फिर से चुनाव प्रचार करने के लिए आपका सहृदय आभार।
https://t.co/yDQzt9FFvV“>pic.twitter.com/yDQzt9FFvV</a>
— DINESH CHAWLA (@dinesh_chawla)
“>October 14, 2019
ہم نےراہل گاندھی کے تعلق سے وائرل ہوئی خبر کی تحقیقات شروع کی۔پھر ہم سب سے پہلے کانگریس کے سرکاری یوٹیوب چینل پرگئے۔جہاں ہم نے لاتور میں دیئے گئے راہل کے پورے بیان کو سنا۔جس میں راہل گاندھی نے ایسی کوئی بھی بات نہیں کہی ۔جووائرل ہورہاہے۔ آپ بھی سُن اور دیکھ سکتے ہیں۔
ان تحقیقات کے باوجود ہم نے مزید تفشتیش کی ۔اس دوران ہمیں اے بی پی نیوز پر ایک خبر ملی۔جہاں انہوں نے یہ بات کہی کہ چاند پر جانے کی بات ہوگی ۔لیکن عوام کے مسائل میڈیا میں سنائی نہیں دے گی۔
نیوزچیکر کی تحقیقات میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کولے کر پھیلائی گئی خبر کوغلط پایا گیا۔
ٹولس کا استعمال
یوٹیوب سرچ
گوگل سرچ
نتائج:مصنوعی خبر
Mohammed Zakariya
July 2, 2024
Mohammed Zakariya
July 1, 2024
Mohammed Zakariya
June 29, 2024