Copyright © 2022 NC Media Pvt. Ltd. All Rights Reserved.
Fact Check
شمال اور جنوبی کوریا کے قومی صدر کی پرانہ ویڈیو ہورہا ہے وائرل۔پڑھیئے پورا ریسرچ۔
دعویٰ
وزیراعظم نریند مودی کیوں نہیں گئے شمالی کوریا؟
تحقیقات
ویڈیو کا ایک چھوٹا سا کلپ ان دنوں ٹویٹر پر شیئر کیاجارہاہے۔ جس میں شمالی کوریا کے کِم جونگ اور جنوبی کوریا کے صدر مون جَئی ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں دکھایا جارہاہے کہ کِم جونگ اور مون جَئی ساتھ چل رہے ہیں۔تبھی اچھا نک ایک زمین سے ایک ڈھکن کھلتاہے اور اس میں جنوبی کوریا کے صدرگر جاتے ہیں۔
Why Modi never went to North Korea ? pic.twitter.com/6897nqiGbb
— INCian (@Filmy_Amit_INC) October 12, 2019
ان وائرل ویڈیو کی حقیقت جاننے کے لئے ہم نے گوگل ٹولس اورکچھ کیورڈس کا استعمال کیا۔جس کی مدد سے ہمیں سی این این اور اےپی نیوز میں اس تعلق سے خبر ملی۔جس میں ہمیں پتاچلاکہ اس ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔
مزید تحقیقات کے لیے ہم نے یوٹیوب سرچ کیا۔جہاں ہمیں اصلی ویڈیو ملا۔جس میں ہمیں پتاچلاکہ یہ کلپ ابھی کی نہیں بلکہ چھبیس اپریل دوہزار اٹھارہ کی ہے۔
ہماری تحقیقات میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ کِم جونگ اور مون جئی کاوائرل ویڈیو ایک سال پرانا ہے۔ساتھ ہی یہ بھی پتا چلا کہ ویڈیو کے ساتھ چھیڑچھاڑ کی گئی ہے۔
ٹولس کا استعمال
• گوگل ریورس امیج سرچ
• گوگل کیورڈس سرچ
• یوٹیوب سرچ
نتائج:فیک نیوز
اگر آپ کسی دعوے کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، رائے دینا چاہتے ہیں یا شکایت درج کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں واٹس ایپ کریں +91-9999499044 یا ہمیں ای میل کریں checkthis@newschecker.in. آپ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور فارم بھر سکتے ہیں۔