Fact Check
امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے انتخاب جیتنے کے بعد گائےکا گوشت نہیں کھایا
ہندوستانی نزاد برہمن کملا ہیرس جیت کے بعد خوشی میں گائے کا گوشت مزے سے کھارہی ہیں۔ اب ان کے بارے میں بھگت کیا کہیں گے! یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے جو کھانا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہندوستانی نزاد امریکی نائب صدر کملاہیرس کی ایک تصویر خوب گردش کررہی ہے۔یوزرس کا دعویٰ ہےکہ کملاہیرس جیت کے بعد گائے کا گوشت کھارہی ہیں۔درج ذیل میں وائرل پوسٹ کے آرکائیو لنک موجود ہیں۔
شازیہ تسنیم کے ٹویٹر پوسٹ کاآرکائیو لنک۔

ڈاکٹر رام پنیانی کے فیس بک پوسٹ کاآرکائیو لنک۔
Fact check / Verification
کملاہیرس کی وائرل تصویر کو سب سے پہلے ہم نے کچھ ٹولس کی مدد سےگوگل سرچ کیا۔جہاں ہمیں اسکرین پر وائرل تصویر سے متعلق کافی لنک فراہم ہوئے۔درج ذیل میں اسکرین شارٹ موجود ہے۔

پھر ہم نے کچھ کیورڈ سرچ کیا تو ہمیں ڈیلی میل اوراسپٹ نک نیوز پر شائع13 اگست 2019 کی خبریں ملیں۔جس کے مطابق کملاہیرس نے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دینے سے پہلے خنزیر کا گوشت کھایا تھا۔

وہیں سرچ کے دوران کملا ہیرس کے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں ملا۔جس میں وہ خنزیر کا گوشت کھاتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
Conclusion
نیوزچیکرکی تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے گائےکا گوشت کھانے کا دعویٰ فرضی ہے۔ہیرس نے گائے نہیں بلکہ خنزیر کا گوشت کھارہی ہے۔بتادوں کہ وائرل تصویر ایک سال پرانہ ہے۔
Result: Misleading
Our Sources
SputnikNews:https://sputniknews.com/society/201908131076543982-twitter-rails-kamala-harris-for-marking-muslim-holiday-after-chowing-down-on-pork/
Dailymail:https://www.dailymail.co.uk/news/article-7344731/Its-good-moist-Kamala-Harris-chows-pork-chops-Iowa-State-Fair.html
KamlaInstagram:https://www.instagram.com/p/B1CLJ64HHe5/?hl=en
نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔
9999499044