Thursday, January 1, 2026

Fact Check

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات پڑھیں

Written By Mohammed Zakariya
Dec 19, 2020
banner_image

ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج5 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔

کیاسچ میں یہ کشمیری لڑکا شاہ رخ خان کا ہم شکل ہے؟

سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے ہم شکل والی ایک تصویر شیئر کی جارہی ہے۔دعویٰ ہے کہ یہ لڑکا کشمیر کا ہے۔جبکہ یہ دعویٰ فرضی ہے،

یہاں پڑھیں پوری خبر

کیا کروناوائرس ویکسین کے ذریعےجسم میں مائیکروچپ کیاجارہاہے داخل؟

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیاجارہاہے کہ انسانی جسم میں کروناوائرس ویکسن کے ذریعے مائیکروچپ داخل کیاجارہاہے۔جب کہ یہ دعویٰ فرضی ہے۔کسی بھی طرح کا ویکسن جسم میں داخل نہیں کیاجارہاہے۔

پوری پڑتال یہاں پڑھیں

کیا فرعون کو مرنے کے 3ہزار سال بعد جاری کیاگیا ہے پاسپورٹ؟

سوشل میڈیا پر ایک پاسپورٹ کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔دعویٰ ہے کہ 3ہزار سال بعد فرعون کا پاسپورٹ 1974میں بنایاگیا تھا۔جوکہ فرضی دعویٰ ہے۔

پوری خبر یہاں پڑھیں

کیا اڈانی گروپ نے بھارتیہ ریل خرید لیا ہے؟

سوشل میڈیا پر ٹرین کے ایک انجن کا ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیاجارہاہے کہ مودی نے اڈانی کے ہاتھوں فروخت کردیا ہے۔ویڈیو میں نظرانجن پر اڈانی ولمر لکھا ہے۔بتادوں کہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔

پوری تحقیق یہاں پڑھیں

کیا واقعی مودی سرکار نے کسانوں کو ڈرانے کےلئے سرحد پر بھیجی فوج؟

سوشل میڈیا پر آرمی ٹینک اور ٹرک کا ایک ویڈیو خوب شیئر کیاجارہاہے۔دعویٰ ہے کہ کسانوں کو دبانے کےلئے سرحد پر مودی سرکار فوج بھیج رہی ہے۔وائرل ویڈیو کے ساتھ کیاگیا دعویٰ گمراہ کن ہے۔

پوری پڑتال یہاں پڑھیں

نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔

 9999499044

image
اگر آپ کسی دعوے کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، رائے دینا چاہتے ہیں یا شکایت درج کرنا چاہتے ہیں، تو ہمیں واٹس ایپ کریں +91-9999499044 یا ہمیں ای میل کریں checkthis@newschecker.in​. آپ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور فارم بھر سکتے ہیں۔
No related articles found
Newchecker footer logo
ifcn
fcp
fcn
fl
About Us

Newchecker.in is an independent fact-checking initiative of NC Media Networks Pvt. Ltd. We welcome our readers to send us claims to fact check. If you believe a story or statement deserves a fact check, or an error has been made with a published fact check

Contact Us: checkthis@newschecker.in

14,935

Fact checks done

FOLLOW US
imageimageimageimageimageimageimage