Chayan Kundu
-

Fact Check:گجرات کے ہیرا کاروباری مہیش سوانی سے منسوب فرضی پوسٹ وائرل
گجرات کے ہیرا کاروباری مہیش سوانی کی کوئی سگی بیٹی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا محمد بن مرسل کی ماں سے آخری ملاقات کی ہے یہ وائرل ویڈیو؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یہ ویڈیو محمد بن مرسل کی ماں سے آخری ملاقات کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا 12 ربیع الاول کے موقع پر پاکستان میں امسال دی گئی توپوں کی سلامی کی ہے یہ ویڈیو؟ سچ یہاں پڑھیں
12 ربیع الاول کے موقع پر پاکستان میں توپوں کی دی گئی سلامی کی یہ ویڈیو کم از کم تین سال پرانی ہے۔
-

Fact Check: کیا ٹول پلازہ پر مارپیٹ کی یہ وائرل ویڈیو پاکستان کی ہے؟یہاں جانیں پورا سچ
ٹول پلازہ پر مارپیٹ کی یہ ویڈیو بھارت کی ہے۔
-

Fact Check: کیا سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر محمد بن سلمان کے ساتھ عمران خان کی دکھائی گئی ویڈیو؟ جانیں پورا سچ
سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر محمد بن سلمان کا عمران خان سے ملاقات کی یہ ویڈیو پرانی ہے۔
-

Fact Check: کیا عمران ریاض خان کی حالیہ رہائی کے بعد کی ہے یہ وائرل ویڈیو؟ یہاں جانیں پورا سچ
سینئر صحافی عمران ریاض کی ویڈیو 14 ماہ پرانی ہے۔
-

Fact Check: کیا رہائی کے بعد میر واعظ عمر فاروق نے پاکستان میں پی ٹی آئی حکومت کی پیشن گوئی کی؟
حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی 5 پرانے بیان کو حالیہ دنوں کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔
-

Fact Check: کیا کینیڈا میں آر ایس ایس پر لگی پابندی؟ پوری حقیقت یہاں جانیں
کینیڈا میں آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا دعویٰ فرضی ہے۔
-

Fact Check: کیا کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ہوئے سکھوں کے مظاہرے میں شامل؟ جانیں وائرل ویڈیو کا سچ
یہ جسٹن ٹروڈو سکھوں کے مظاہرے میں شرکت کرنے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: امرتسر مظاہرے کی پرانی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ پھر سے وائرل
امرتسر مظاہرے کی یہ ویڈیو حالیہ دنوں کی نہیں ہے۔