Chayan Kundu
-

Fact Check: بی جے پی کی خاتون لیڈر نونیت رانا کی یہ ویڈیو الیکشن نتائج سے پہلے کی ہے
بی جے پی لیڈر نونیت روی رانا کی یہ ویڈیو تقریباً 2 برس پرانی ہے۔
-

Fact Check: کیا لوک سبھا انتخابات 2024 میں نریندر مودی کی پارٹی الیکشن ہار گئی؟ پاکستانی ہینڈلس سے فرضی دعویٰ وائرل
لوک سبھا الیکشن 2024 میں نریندر مودی اور ان کی اتحادی پارٹی کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔
-

Fact Check: فٹبالر رونالڈو نے اسرائیلی پرچم کی نہیں کی بے حرمتی، وائرل ویڈیو کے ساتھ کیا گیا دعویٰ فرضی ہے
فٹبالر رونالڈو نے اسرائیلی پرچم نہیں بلکہ الہلال ٹیم کے اسکارف کو مخصوص اعضاء سے لگایا تھا۔
-

Fact Check: کیا ایران نے حج کیلئے بنایا تہران میں جعلی خانہ کعبہ؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یہ ویڈیو ایران میں بنائے گئے جعلی خانہ کعبہ کی نہیں بلکہ عازمین کے مشق کےلئے تیار کردہ کعبہ کی شکل کی عمارت کی ہے۔
-

Fact Check: ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہوئے حملے کو جھوٹا قرار نہیں دیا، فرضی دعوے کے ساتھ ویڈیو وائرل
ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ویڈیو میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہوئے حملے کو جھوٹا قرار نہیں دیا ہے۔
-

Fact Check: آگرہ کی مسجد میں خاتون کی لاش برآمدگی معاملے کو جھوٹے فرقہ وارانہ دعوؤں کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
آگرہ کی مسجد میں برآمد ہوئی لاش ہندو نہیں بلکہ مسلمان خاتون کی تھی۔
-

Fact Check: حاجیوں کے لئے تیار کئے گئے مصنوعی بادل کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو
یہ ویڈیو مصنوعی بادل کی نہیں بلکہ کنویں سے نکلتے شفاف آبی بخارات کی ہے۔
-

Fact Check: بیئر کی بوتلوں کے ڈھکن پر لکھے کلمہ طیبہ والی اس تصویر کا ریاض میں کھلنے والے شراب خانے اور اسرائیل سے نہیں ہے کوئی تعلق
بیئر کی بوتلوں کے ڈھکن پر پرنٹ کلمہ طیبہ والی تصویر کا ریاض میں کھلنے والے شراب خانے اور اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-

Fact Check: ٹرافی کو بوسہ دیتے ہوئے شاہ رخ خان کی یہ تصویر 2014 کی ہے
ٹرافی کو بوسہ دیتے ہوئے شاہ رخ خان کی یہ تصویر پرانی ہے۔
-

Fact Check: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کی نہیں ہے یہ ویڈیو
ابراہیم رئیسی نہیں بلکہ جنرل قاسم سلیمانی کی آخری رسومات کی ہے یہ ویڈیو۔