Mohammed Zakariya
-

بڈگام میں ہوئے جنگی طیارہ حادثے کی ویڈیو کو فرضی دعویٰ وائرل
سوشل میڈیا پر طیارہ حادثے کی ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین نے بھارتی طیارہ مگ-90مار گرا یا ہے۔جس کی وجہ سے بھارت میں کہرام مچاہوا ہے۔ طیارہ حادثے کے حوالے سے کیا ہے وائرل دعویٰ؟ سوشل میڈیا پر پاکستانی نیوز چینل شماء کی خبر وائرل ہورہی ہے۔جس میں دعو یٰ کیاجارہا…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں پانچ اہم وائرل پوسٹ کے حوالے سے پڑھیں ہماری تحقیقات
آج ہم آپ کےلیے کچھ ایسی اسٹوری کو مختصر انداز میں پیش کرنے جارہے ہیں۔جو حال کے دنوں میں سوشل میڈیا پر بھاری تعداد شیئر کیاگیا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری کو ملاحظہ فرمائیں۔ کیا سچ میں قرآن پاک کی آیتوں میں کافروں کو قتل کرنے کا حکم ہے؟ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا…
-

کیا 12 سال بعد بھی صدام حسین کی لاش قبر سے پہلی جیسی نکلی؟
عراقی صدر مرحوم صدام حسین کی لاش کو 12 سال بعد قبر کو منتقل کرنے کےلیے جب میت نکلوائی تو صدام حسین کا چہرہ تر و تازہ دیکھنے کو ملا۔ صدام حسین کی لاش کے حوالے سے وائر ل دعوے والا ویڈیو؟ محمد رضوان نامی یوزر نے فیس بک پر 2منٹ 19سکینڈ کے ایک ویڈیو…
-

انڈونیشیا کے بم دھماکے کے ملزم ابوبکر کی تصویر کو ڈاکٹر عرفان کا بتاکر کیاجارہا شیئر
جیل میں مسلمان قیدیوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا جارہاہے۔سہارنپور کے ڈاکٹرعرفان نے صدرجمہوریہ کو خط لکھا ہے۔جس میں اپنے اوپر ہورہے پولس کی بربریت کے بارے میں ذکر کیا ہے۔واضح رہے کہ عرفان ایودھیاحملے کے ملزم ہیں۔ ڈاکٹر عرفان کے حوالے سے وائرل پوسٹ؟ شبینہ بانو نامی ٹویٹر یوزر نے ٹوپی پہنے ایک بوڑھے…
-

پاکستان میں ہوئے2006 کے احتجاج کی تصویر کو مذہبی رنگ دے کر کیا جارہا ہے شئیر
سوشل میڈیا پر احتجاج کی تصویر کو مذہبی رنگ دے کر شیئر کیا گیا۔ صارف نے تصویر کیپشن میں لکھا کہ “پچھلے سال (2019) مسلم مہاجرین نے سویزرلینڈ میں وہاں کے جھنڈے سے کروس ہٹانے کامطالبہ کیاتھا۔ اب اس سے صاف پتا چلتا ہے کہ یہ مسلم قوم اتنی ناشکری ہے کہ جس ملک نے…
-

ہجومی تشدد کی شکار کانگریس لیڈر رومی ناتھ کی تصویر کو لوجہاد سے جوڑکر کیا جارہا شیئر
آسام کی یہ خاتون اپنے شوہر اور چھوٹی سی بیٹی کو چھوڑ کر ذاکر حسین نامی جہادی سے نکاح کرکے روبینا بن گئیں ہیں۔اب حسین اس پر خوب ظلم و ستم ڈھا رہا ہے۔ کیا ہے وائرل پوسٹ؟ دیوکمار نامی فیس بک یوزر نے دوتصاویر کو یوگی آدتیہ ناتھ نامی پیج پر شیئر کیا ہے۔یوزر…
-

ڈاکٹر ذاکر نائک نے قرآن کا حوالہ دے کر نہیں کہا کافروں کا قتل کرنا صحیح ہے
مسلم اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک صاف طور پر کہہ رہے ہیں کہ کافروں کو جہاں بھی پاؤ وہاں ان کا قتل کردو۔ذاکرنائک کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپ جب قرآن مجید کھولیں گے تو سورہ توبہ آیت نمبر5 میں کافروں کو قتل کرنے کی باتیں لکھی ہوئی ہیں۔ ذاکر نائک کےحوالے سے کیا ہے…
-

ہفتے کی پانچ اہم فرضی خبروں کی حقائق جاننے کےلیے پڑھیں ہماری تحقیقات
آج ہم آپ کےلیے کچھ ایسی اسٹوری کو مختصر انداز میں پیش کرنے جارہے ہیں۔جو حال کے دنوں میں سوشل میڈیا پر بےشمار وائرل ہوا ہے۔یہ وہ 5 فرضی دعوے ہیں جسے کافی یوزروں نے شیئرکیاہے۔ کانپور لوجہاد معاملہ:شالنی عرف فضا پر فیضل کے اہل خانہ نہیں کررہے ہیں ظلم و ستم محمد فیضل کی…
-

امت شاہ نے کہا ملک بھر میں گائے کے گوشت پر نہیں لگے گی پابندی؟
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بی جے پی لیڈر امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گائے کے گوشت پر پابندی عائد نہیں کی جائےگی۔ سوشل میڈیا پر اخبار کی ایک کٹنگ کچھ کیپشن کے ساتھ خوب شیئر کیا جارہاہے۔جس میں لکھا ہے کہ بھکتوں تم زندہ ہویا مر…
-

دوبئی کے آئی کانک مسجد کی تصویر کو قطر کی خوبصورت مسجد بتاکر سوشل میڈیا پر کیا جارہا شیئر
سوشل میڈیا پر ایک عمارت کی تصویر کو قطر کی خوبصورت مسجد بتایا گیا ہے۔ دعویٰ ہے کہ دنیا کی خوبصوت ترین مساجد میں سے ایک یہ قطر کی مسجد ہے۔ کیا ہے وائرل دعویٰ؟ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک خوبصورت مسجد کی تصویر کو دنیا کی سب سے زیادہ حسین اور قطر کا…