Mohammed Zakariya
-
کیا صحافی راہل کنول نے وندے ماترم کوبتایا ملک مخالف نعرہ؟سچ جاننے کے لئے پڑھیئے ہماری پڑتال۔
دعویٰ کیا زوال ہے! صحافی راہل کنول نے جے این یو کے جھوٹے اسٹنگ سے اتنے مایوس ہوچکے ہیں کہ اب انہیں وندے ماترم کا نعرہ لگانا بھی ملک مخالف لگنے لگا ہے۔ ہماری کھوج جے این یو کے سابرمتی ہاسٹل میں حملے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی ویڈیو مختلف دعوے کے ساتھ وائرل…
-
کیا سچ میں بی جے پی لیڈر شہنواز حسین کی بیوی مرلی منوہرجوشی کی بیٹٰی ہے؟حقیقت جاننے کے لئے پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ سوشل میڈیا پر ان دنوں بی جے پی لیڈر شہنواز حسین اور ان کی اہلیہ کو لے کرعجیب و غریب پوسٹ شیئر کئے جارہے ہیں۔رینا ٹھاکر نامی ٹویٹر ہینڈل سے ایک پوسٹ شیئر کیاگیا ہے۔جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہندؤں کے بڑے لیڈر جناب مرلی منوہر جوشی جی کے داماد سید شہنواز…
-
ممبئی احتجاج:بی جے پی لیڈرتجیندرسنگھ نےغلط دعوے کےساتھ عمرخالد کا ویڈیو ٹویٹر پر کیاشیئر!کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ دہلی بی جے پی ترجمان تجیندرسنگھ بگھ٘ا اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اٹھارہ سکینڈ کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔جوکہ ممبئی کے گیٹ آف انڈیاپرعمرخالد،ممبئی کے مختلف یونیورسٹی کے طلباء نے جے این یو کی طالبہ و طالبات کی پٹائی کی حمایت میں احتجاج کررہے ہیں۔اس ویڈیو کے تعلق سے تجیندرسنگھ نے دعویٰ کیا ہے…
-
کیا مسلم سماج اور بالی ووڈ کے لوگوں نے ننکاناصاحب پر حملے کی نہیں کی مذمت؟سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ ملک بھر میں جہاں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف کہرام مچا ہے۔وہیں پاکستان میں ہوئے ننکاناصاحب پر حملے کے بعد سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر الگ الگ دعوے کئے جارہے ہیں۔ریتو گُپتا نامی ٹویٹر ہینڈل سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ “مجھے اب تک بالی ووڈ یا کسی…
-

پُشپیندر کُلشریشٹھ نامی یوزر نے ایک بار پھر گمراہ کُن پوسٹ کیا شیئر!کیا ہے سچ پڑھیئے ہماری پڑتال؟
دعویٰ پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر چار اور پانچ کے درمیان پچاس گز زمین کو مسلمانوں نے رسی سے باندھ کر قبضبہ کر رکھا ہے۔جس کے اندر کوئی نہیں جا سکتا۔مزید لکھا ہے کہ یہ جگہ نماز پڑھنے کے لئے خاص کی گئی ہے۔اس دائرے کے اندر دو۔تین بکسے بھی رکھے ہیں۔جس…
-
مسلمانوں کے تعلق سے وینس کے میئر کا دوسال پرانہ متنازع بیان اس وقت کا بتاکر کیا جارہاہے وائرل!سچائی جاننے کے لئے پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ وینس کے میئر نے پولس کو حکم دیا ہے کہ کوئی بھی مسلمان اللہ اکبر چل٘اتا ہوا نظر آئے تو اسے اسی وقت ماردو۔آگے لکھا ہے کہ اس معاملے پر سونیا کی کیا رائے ہے؟ ہماری کھوج ان دنوں سوشل میڈیا پر ایٹلی کے میئر کا ایک متنازع بیان خوب گردش کررہا ہے۔جس میں…
-
کیا واقعی میں یوپی پولس نے مدرسہ کے بچوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا؟کیا ہے سچ؟پڑھئیے ہماری پڑتال
دعویٰ یوپی پولس نے مدرسے کے بچوں پر ظلم ستم کے بعد اسے موت کے گھاٹ اتاردیا۔اس واقعے کو کسی میڈیا نے اب تک نہیں دکھایا ہے۔اس لئے ہمیں چاہیئے کہ اس خوف ناک ویڈیو کو سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کے لوگوں تک پہنچائیں۔ تصدیق سی اے اے،این آرسی اور این پی آر کے…
-

سماجوادی لیڈر معاویہ علی کادوسال پرانہ بیان نسیم الدین صدیقی کے نام سے کیوں اب ہورہا ہے وائرل؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ کانگریس لیڈر نسیم الدین صدیقی نے بیان دیا ہے کہ”ہم پہلے مسلمان ہیں۔۔۔بعد میں ہندوستانی۔اسلام سے ٹکرانے والے قانون کو ہم نہیں مانیں گے۔ہم اس ملک کے وفادار نہیں ہیں۔کت٘ے وفادار ہوتے ہیں” تصدیق ملک بھر میں جہاں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔وہیں سوشل میڈیا پر مختلف…
-

بی جے پی آٹی سیل کے انچارج نے غلط دعوے کے ساتھ ٹویٹر پر ایک ویڈیوکیا شیئر؟سچائی جاننے کے لئے پڑھیں ہماری پڑتال
دعویٰ چونکہ یہ پرانے ویڈیو نکالنے کا دور ہے، لہٰذا لکھنؤ کے ایک علاقہ میں جہاں سی اے اے کے مخالفت میں ہورہے احتجاج کے دوران ’پاکستان زندہ آباد‘ کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔لعنت ہے ان سب پر ! کسی کو انکے ساتھ بات کرنے کی ضرورت ہے اور اگلی بار…
-

رکشہ چلانے والی لڑکی آئی اے ایس ٹوپر ہے؟کیا ہے سچ؟ پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ اس مہینے کی دلکش تصویر یہ تصویر کولکاتا شہر کی ہے۔جو شخص رکشہ پر بیٹھا ہے اور جو رکشہ کھینچ رہی ہے۔وہ لڑکی رکشہ پر بیٹھے شخص کی پیاری بیٹی ہے۔جس نے اپنے غریب والد کی کمائی سے پڑھ لکھ کر حال ہی میں آئی اے ایس ٹوپ کی ہے۔اس کامیابی کی خوشی میں…