Mohammed Zakariya
-
رگھوور اور فڈنویس سرکار نے کروڑوں کے قرض میں جھارکھنڈ اورمہاراشٹر کو جھونکا!سچ ہے یا افواہ؟ پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ فڈنویس نے مہاراشٹرپر ۶۷۱۰۰۰۰۰کروڑ اور رگھوورداس نے جھارکھنڈ پر ۸۵۰۰۰کروڑکے قرض میں چھوڑ کر گئے ہیں۔بتادیں کہ مہاراشٹر اقتصادی دارالحکومت ہے۔جبکہ مینرل ویلتھ کے معاملے میں جھارکھنڈ سب سے امیر ریاست ہے۔مزید لکھا ہے کہ بی جے پی نے ان ریاستوں کا یہ حال کردیا ہے تو مودی جی کی سرکار جب جائے گی…
-
گوہاٹی:جنگلوں میں رہ رہے لوگوں پر پولیس کاروائی کو کیوں دیا جارہاہے این آر سی کا نام؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ ہمارے ملک کے باقی حصوں کا جو حشر ہورہاہے ٹھیک اسی طرح آسام میں یہ چل رہاہے۔دیکھیئے۔۔کس طرح این آر سی میں اپنا نام نہیں ہونے پر گھر سے ہندوستانی باشندوں کو اٹھایا جارہاہے۔آج آپ اس احتجاج میں بی جے پی کی مودی سرکار کے خلاف اپنی آواز نہیں اٹھاؤگے تو آنے والے وقت…
-
پولس کب کیا کر سکتی ہے اورکس موقع پر احتجاجیوں پر چلا سکتی ہے لاٹھی؟پڑھیئے ہمارا رپورٹ
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ملک کی عوام راجدھانی دہلی سمیت کئی شہروں میں احتجاج کررہی ہیں۔لوگ شہریت ترمیمی بل کو آئین کے خلاف بتا رہے ہیں۔وہیں وزیرداخلہ امت شاہ اس معاملے کو لے کر ایک میٹنگ بھی بلائی ہے ۔جس میں اس تلعق سے…
-
کیا مؤرخ رام چندر گوہا کو پولس نے گھوسے سے مارنے کی دھمکی دی؟ پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ پولیس اہلکارنےتاریخ داں رام چندر گوہا کو گھوسے سے مارنے کی دھمکی دے رہی ہے؟اگر ایسا ہے تو بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ ایک بزرگ تاریخ داں کو احتجاج کے دوران گرفتار کیاجارہاہے۔جوکہ جمہوریت کے خلاف ہے اور پولس اپنے طاقت کاغلط استعمال کررہی ہے۔کیا اتنا ہونے کے باوجود اس پولس والے…
-
سی اے اے کو لےکر عوام کیوں ہورہی ہے گمراہ؟سچ جاننے کےلئے پڑھیے یہ رپورٹ
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک کا کونا کونا جھلس رہاہے۔اس ایکٹ کے خلاف لوگ دہلی سمیت دیگر ریاستوں میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات احتجاج کی وجہ سے پولیس کی بربریت کا شکار ہورہے ہیں۔ مظاہرے کی تصویر سے سوشل میڈیا،اخبار اور چینلس رنگا رنگ ہے۔وزیرداخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں…
