Mohammed Zakariya
-
کیا پی ایم مودی کےتشہیر اور غیر ملکی دورے پر خرچ ہوا ہے 66ارب روپے؟ پڑھیئےہماری تحقیق۔۔
دعویٰ دوسرے کےگھروں میں برتن دھونےوالی اور غریب کےبیٹے نےبیرون ممالک اور اشتہارات پر خرچ کئے محض چھیانچھٹ ارب روپے۔لیکن غدار،اینٹی نیشنل اوراربن نکسل اَس٘ی روپےپیاز،ٹماٹرنہیں کھاسکتے۔ پاکستان پرست گاندھی نہرو کے غلام ملک کے حق میں کب سوچوگے؟ تحقیقات: ٹویٹر پرایک پیروڈی اکاؤنٹ سے وزیراعظم نریندر مودی کے تعلق سے کئے گئےٹویٹ کو سیکڑوں…
-
خاتون ٹیچر کو بوسہ لے رہا شخص بی جے پی لیڈر اجے راجپوت نہیں ہے
دعویٰ وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ بی جے پی لیڈر اجے راجپوت گجرات کے ایک اسکول میں خاتون ٹیچر کو بوسہ لے رہےہیں۔ فیس بک پر سندیپ رابَڑیانامی اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کیا گیاہے۔ویڈیو میں ایک شخص آفس میں کھڑی خاتون کو بوسہ لے رہاہے۔پوسٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ گجرات میں اجے راج…
-
کیا پھر ہوگی نوٹ بندی؟یا آربی آئی نےبند کردیاہے دو ہزار کا نوٹ؟پڑھیئےکیا ہے حقیقت۔
دعویٰ آر بی آئی نے ایک ہزار روپے کا نیانوٹ جاری کرےگا۔ایک جنوری دوہزار بیس سے آربی آئی دوہزار روپے کانوٹ واپس لےگا۔دس دنوں میں آپ سبھی لوگ دوہزار کے نوٹ سےپانچ ہزار روپے تک ہی بدل پائیں گے۔دس اکتوبر دوہزار انیس سے دوہزار کے نوٹ نہیں بدل پائیں گے۔ Central Reserve Bankof India Releasing…
-
کراچی سے لاس انجیلس کے لئے چلائی جارہی ہے ٹرین۔کیا ہے اس کے پیچھے کی حقیقت؟
دعویٰ: پاکستان سے لاس انجیلس کے لئے ٹرین چلائی جارہی ہے۔پاکستان کے لوگ اب بغیر ویزا کے امریکا جارہے ہیں۔ पाकिस्तान की रेल्वे अमेरिका जा रही है pic.twitter.com/fp0Vq6ir2F — D.Bhargvi Gouds (@bhargvigouds) October 9, 2019 تحقیقات ڈی بھارگوی گوس نامی ٹویٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کیاگیاہے۔اس ویڈیو میں پاکستان کی ایک ٹرین نظر آرہی ہے۔جس…
-
خواتین پر کھٹر کا دیا گیا پرانہ بیان سوشل میڈیا پر اب کیوں ہو رہاہے وائرل؟ پڑھیے ہماری تحقیق۔
دعویٰ “اگر خواتین کو آزادی چاہیئے تو وہ برہنہ ہوکرک یوں نہیں گھومتی؟”منوہرلال کھٹر:ہریانہ کےوزیراعلیٰ۔ تحقیقات سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔جس میں دعویٰ کیاجارہاہے کہ ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے خواتین کےحوالے سے قابل اعتراض تبصرہ کیاہے۔ آپ کو بتادیں کہ یہ دعویٰ سوشل میڈیا پرکافی دنوں سےخوب گردش…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی اہم تحقیقات پڑھیں
ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج ہم کچھ ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر سرخی بٹورا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔ کیا عامر خان نے 2003 میں میدھاپاٹکر کے ساتھ کی تھی بھوک ہڑتال؟ اداکارہ عامر خان کے حوالے سے دعویٰ کیا…
-
مغربی بنگال:جام میں پھنسیی کرونو یکسین، فرضی دعوے کے ساتھ ویڈیو وائرل
مغربی بنگال کے بردھ مان میں امن پسندوں نے کروناویکسین لے جارہے ٹرک کو روکا،اس بیچ ٹرک کو گاؤں کے راستے منزل تک پہنچایا گیا۔جبکہ گجرات جیسےزیادہ تر ریاستوں میں ویکسین کو ایئرپورٹ سے اسپتال تک لےجانے کےلئےسڑک کے راستے کو بند کرکے فاسٹ ٹریک دےکر جلد ازجلد پہنچایا جارہاہے۔ ایک منٹ 57سیکینڈ کے ایک…