Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: اس ہفتے وائرل ہونے والے پوسٹ کی تحقیقاتی رپورٹ یہاں پڑھیں
سوشل نٹورکنگ سائٹس فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب پر اس ہفتے کرکٹر مہیندر سنگھ دھونی کے مداحوں کا بتاکر ایک تصویر خوب شیئر کی گئی، اس کے علاوہ ٹریکٹر اسٹنٹ کی ایک ویڈیو کو بھارتی وزیر ٹرانسپورٹ کے ٹریکٹر افتتاح کا بتاکر شیئر کیا گیا۔ وہیں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جیل میں پٹائی…