Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: اس ہفتے وائرل ہونے والے پوسٹ کے پانچ فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر کرناٹک اور ترکی انتخابات کے نتائج سے جوڑکر کئی ویڈیو اور تصاویر فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کی گئیں۔اس کے علاہ عمران خان کی حمایت میں بھارتی اداکاروں کے فرضی ویڈیو جاری کئے گئے۔ وہیں پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ وہ کار حادثے میں…