Mohammed Zakariya
-

weekly wrap: عمران خان کی گرفتاری و دیگر دعوؤں سے متعلق وائرل پوسٹ کے 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کئی ویڈیو اور تصاویر شیئر کی گئیں۔ اس کے علاوہ کرناٹک الیکشن اور دولہے کو چپل سے مارنے کی ویڈیو کو جعلی دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا۔ جس سے متعلق یہاں پانچ اہم تحقیقاتی رپورٹ پڑھیں۔ کیا عمران…