Mohammed Zakariya
-

بھارت بنا 1 بلین ویکسینیشن کا ہندسہ مکمل کرنے والا پہلا ملک نہیں بنا ہے۔ گمراہ کن پوسٹ کیا جا رہا ہے شیئر
جیسے ہی بھارت نے 21 اکتوبر کو 1 بلین ویکسینیشن مکمل کیا تو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے صارفین اس کامیابی پر مبارکباد اور جشن کی پوسٹ سے بھر دئے۔ اس بڑی کامیابی پر لوگوں نے وزیراعظم اور شعبہ صحت کے کارکنوں کو بھی مبارکباد پیش کی۔ پاور اور رینیوال انرجی کے وزیر آر کے…
-

وائرل ویڈیو عمان میں آئے شاہین طوفان کا نہیں ہے
سوشل میڈیا پر 24 سیکینڈ کے ایک ویڈیو کو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس کے ساتھ کیپشن میں صارفین نے لکھا ہے کہ “یہ ویڈیو عمان میں آئے شاہین طوفان کا ہے۔ جس کی فوٹو گرافی دبئی کے برج خلیفہ سے کی گئی ہے”۔ اکتوبر ماہ کے شروع میں عمان میں شاہین طوفان…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر کئے گئے 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ مختصراً درج ذیل کے سلائڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔ جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی شیئر کیا تھا۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
-

آنسوؤں میں ڈوبی خاتون کی تصویر بنگلہ دیش کے حالیہ فرقہ ورانہ تشدد کی نہیں ہے
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک جلے ہوئے گھر کے سامنے آنسوؤں میں ڈوبی خاتون کی تصویر کو خوب شیئر کیا جا رہا ہے اور اس تصویر کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ “تصویر بنگلہ دیش کے حالیہ فرقہ ورانہ تشدد کی ہے”۔ اس تصویر کو بنگالی کیپشن کے ساتھ شیئر کیا گیا…
-

پرینکا گاندھی کی فوٹوشاپ کی ہوئی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
سوشل میڈیا پر کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کی دو مختلف تصاویر وائرل ہو رہی ہے۔ پہلی تصویر میں پرینکا گاندھی لال ساڑی میں نظر آ رہی ہیں اور ان کے ہاتھ میں تریشول بھی ہے۔ ان کی پیشانی پر بڑا سا ٹیکا لگا ہے۔ اس تصویر پر لوگ طنز کر رہے ہیں کہ “جس تیزی…
-

گائے گؤری پوجا کے ویڈیو کو کشمیری مسلم سے جوڑ کر کیا جا رہا ہے شیئر
سوشل میڈیا پر 4 منٹ51 سیکینڈ کے 4 الگ الگ ویڈیو کو ایک ساتھ جوڑ کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں صارفین نے لکھا ہے کہ “کشمیری مسلم کو بچائیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیاددہ شیئر کریں۔ اس ویڈیو کے پہلے حصے میں جانور اور لوگوں کی…
-

دشہرے کی ریلی پر سکھوں نے نہیں چڑھائی گاڑی: گمراہ کن دعوے کے ساتھ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک 25 سیکینڈ کا ویڈیو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں ایک تیز رفتار گاڑی بھیڑ کو کچلتے ہوئے نظر آرہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ دہلی میں دشہرے کی ریلی پر سکھوں نے گاڑی چڑھادی ہے۔ کچھ صارفین کا دعویٰ کے کہ سکھ لیڈر نے ہندؤں سے لکھیم…
-

وائرل ویڈیو میں جلتے ہوئے گھر بنگلہ دیش کے رنگ پور کا نہیں ہے، بلکہ تریپورہ کا ہے
بنگلہ دیش کے رنگ پور میں 17 اکتوبر کو فساد کی خبر سامنے آئی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر جلتے ہوئے گھر کا ایک ویڈیو خوب شیئر کیا گیا۔ ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پنڈال میں آگ لگی ہے، جس پر فائرمین قابو پانے کی کوشش کر…
-

خاتون کی درخت سے لٹکا کر پٹائی کا یہ ویڈیو کشمیر میں مسلم کا نہیں ہے
فیس بک پر 14 سیکینڈ کے ایک ویڈیو کو ‘مزبون الصایف’ نام کے یوزر نے کشمیر سے جوڑ کر شیئر کیا ہے۔ جس میں ایک خاتون کی درخت سے لٹکا کر پٹائی کی جا رہی ہے۔ صارفین نے اس ویڈیو کے ساتھ عربی کیپشن میں لکھا ہے کہ”انقذوا مسلمی کشمیر” ترجمہ(کشمیری مسلمانوں کو بچائیں) گزشتہ…
-

پی ایم مودی نے خود کو پٹھان کا بچہ نہیں کہا: کانگریس لیڈر روہن گپتا نے شیئر کیا گمراہ کن دعوی
کانگریس سوشل میڈیا ہیڈ روہن گپتا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کی ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پی ایم مودی نے خود کو پٹھان کا بچہ کہا۔ روہن نے طنز کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ پٹھان کا بچہ کشمیر مسئلے پر سچ کیوں نہیں بولتے؟ وائرل ٹویٹ…