Mohammed Zakariya
-

صومالیہ کے اسکول میں کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے کا یہ اہتمام پرتگال کا ہے
سوشل میڈیا پر ڈائننگ حال کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ “کرونا سے بچاؤ کے لئے صومالیہ کے اسکول میں بچوں کے لئے انتظام کیا گیا ہے، جس کی یہ تصویر ہے”۔ صومالیہ برّاعظم افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جو غربت، پسماندگی، تعلیم کی کمی اور صحت عامہ کی…
-

رودراکش پہنّے کی وجہ سے عیسائی استاذ نے ہندو طالب علم کی پٹائی نہیں کی
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سدرشن ٹی وی کے ایڈیٹر سریش چوہانکے نے شیئر کیا ہے۔ جس میں ایک استاذ طالب علم کو پیٹتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ دعویٰ ہے کہ رودراکش پہنّے کی وجہ سے عیسائی استاذ نے ہندو لڑکے کی پٹائی کی۔ بتادوں کہ اس ویڈیو کو سدرشن ٹی وی کے آفیشل…
-

Weekly Wrap:5 منٹ میں ہفتے کی پانچ اہم تحقیقات یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر کئے گئے 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ مختصراً درج ذیل کے سلائڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔ جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی شیئر کیا تھا۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
-

افغانستان اور عراق میں لڑنے والے 40000 امریکی فوجیوں نے پھینکے میڈل اور استعفیٰ دینے کا ویڈیو نہیں ہے
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ” افغانستان اور عراق میں جنگ لڑنے والے 40000 امریکی فوجیوں نے استعفیٰ دے دیا ہے”۔ امریکہ نے سال 2001 سے افغانستان پر اپنا حق جتانا شروع کر دیا تھا۔ 2001 میں ہی ورلڈ ٹریڈ سینٹر…
-

کیا خاتون کے ساتھ زد و کوب کی یہ تصویر کشمیری مسلم کی ہے؟ گمراہ کن دعوے کے ساتھ تصویر وائرل
سوشل میڈیا پر خاتون کے ساتھ زد و کوب کی ایک تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ صارفین اس تصویر کو فرقہ وارانہ فساد سے جوڑ کر بھٰی شیئر کر رہے ہیں۔ تصویر میں ایک خاتون پر پولس اور کچھ لوگ تشدد کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ کیپشن میں ہیش ٹیگ “الهند_تقتل_المسلمين…
-

لو جہاد کے نام پر گمراہ کن ویڈیو وائرل
فیس بک پر ہندہ اور گجراتی کیپشن کے ساتھ ایک ویڈیو لو جہاد کا بتاکر شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں کچھ لوگ ایک شخص کو لات گھوسوں سے مار پیٹ رہے ہیں۔ صارفین نے اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ لڑکا پریم جال میں پھنسی ہندو لڑکی کا گلا…
-

کیا کشمیری مسلم کے سرعام قتل کا ہے یہ ویڈیو؟ گمراہ کن دعوے کےساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
سوشل میڈیا پر عربی کیپشن کے ساتھ 30 سیکینڈ کے ویڈیو کو کشمیری مسلم کے سرعام قتل کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ”كشمير تذبح المسلمين في الهند الان”۔ اس ویڈیو کو صارفین ہیش ٹیگ “انقذوا_مسلمي_كشمير” کے ساتھ بھی شیئر کر رہے ہیں۔ حال کے…
-

کیا ہنس راج ہنس نے رگھوپتی راگھو راجا رام بھجن میں ایشور اللہ تیرو نام کے بجائے گایا جے شری رام؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں بی جے پی ممبر پارلیمنٹ اور ممتاز گلوکار ہنس راج ہنس رگھوپتی راگھو راجا رام بھجن گاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے ساتھ صارفین کیپشن میں لکھ رہے ہیں کہ “آخرکار رگھوپتی راگھو راجا رام سے ایشور اللہ تیرو…
-

جموں کشمیر میں انکاؤنٹر کے بعد سوشل میڈیا پر گمراہ کن دعوے کے ساتھ ویڈیو اور تصاویر وائرل
جموں کشمیر میں انکاؤنٹر کے بعد سوشل میڈیا پر جھڑپ کا ایک ویڈیو عربی کیپشن کے ساتھ خوب شئیر کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں بھگدڑ سا منظر نظر آرہا ہے۔ صارفین اس ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کر رہے ہیں کہ”کشمیر کے مسلمان اپنی دفاع کے لئے سڑک پر نکل گئے ہیں، اللہ ان کی…
-

کیا سعودی عرب میں جوا خانے کا کیا گیا افتتاح؟ گمراہ کن دعوے کے ساتھ ویڈیو وائرل
یوٹیوب اور فیس بک پر تاش کھیلنے کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں عرب کے روایتی لباس میں مرد و خواتین تاش کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ “سعودی عرب میں اجتماعی جوا خانے کا دل دہلا دینے والا منظر”۔ سعودی عرب کے خلاف آئے دن کچھ…