Mohammed Zakariya
-

کیا افغانستان کے مقتول مزاحیہ فنکار خاشہ زوان کی لاش کی ہے یہ تصویر؟
ٹویٹر پر ایک یوزر نے دو تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ جس میں بائیں جانب کی تصویر میں افغانستان کے مزاحیہ فنکار خاشہ زوان نظر آرہے ہیں اور دائیں جانب والی تصویر میں گاڑی میں رکھی لاش کے ساتھ دو بچیاں بیٹھی ہیں اور باہر 2 افراد افسردہ انداز میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔ صارفین…
-

کیا ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان نے دی اسرائیل کو کراٹے مقابلے میں شکست؟
سوشل میڈیا پر کراٹے مقابلے کا ایک ویڈیو خوب گردش کر رہا ہے۔ جس میں ایک کھلاڑی کے سائڈ پاکستانی پرچم لگا ہے اور دوسرے کھلاڑی کے سائڈ اسرائیلی پرچم لگا ہے۔ صارفین کا اس ویڈیو سے متعلق دعویٰ ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان نے اسرائیل کو ہرا دیا ہے۔ فیس بک، ٹویٹر اور…
-

کیا سعودی عرب میں مسجد کے امام کو حکومت کے خلاف بولنے پر پھانسی دے دی گئی؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر 23 سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کر رہا ہے۔ جس میں ایک شخص کو کچھ لوگ ممبر سے ہٹاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب میں ایک مسجد کے امام نے جب سعودی حکومت کے خلاف خطبہ دیا تو انہیں وہاں کی پولس نے…
-

کیا پانی میں تیر رہی گاڑیوں والی تصویر پاکستان کے اسلام آباد کی ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک پانی میں تیر رہی گاڑیوں والی تصویر کو پاکستان کے اسلام آباد اور کراچی کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس تصویر میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑکوں پر جمع پانی میں متعدد قیمتی گاڑیاں نظر آرہی ہیں۔ بھارت، پاکستان، چین اور جرمنی سمیت کئی…
-

کیا ترکی میں ہوئی آتشزدگی کی ہیں یہ وائرل تصاویر؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر 6 تصویروں پر مشتمل ایک کولاج خوب گشت کر رہا ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ تصاویر ترکی میں ہوئی آتشزدگی کی ہیں۔ فیس بک اور ٹویٹر پر ایک کولاج کو عربی اور اردو کیپشن کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ…
-

کیا لینڈ سلائیڈنگ کا یہ ویڈیو پاکستان کے بالاکوٹ کا ہے؟
ان دنو سوشل میڈیا پر ایک منٹ ایک سیکینڈ کا ویڈیو خوب گردش کر رہا ہے۔ جس میں لینڈ سلائیڈنگ ہوتے ہوئے نظر آرہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے بالاکوٹ ناران میں آتش فشاں پہاڑ پھٹنے سے لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتادوں کہ اس ویڈیو کو مختلف دعوے کے…
-

کیا امارت شرعیہ کے صدر مفتی سہیل احمد قاسمی کو امارت کے کارکنان نے دی جان سے مارنے کی دھمکی؟
سوشل میڈیا پر گذشتہ کچھ دنوں سے امارت شرعیہ کے صدر مفتی سہیل احمد قاسمی کے حوالے سے ایک خبر خوب گشت کر رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ “امارت شرعیہ کے امیر کے طریقہ انتخاب کے حوالے سے ایک مخلص نے امارت شرعیہ کے دارالافتاء میں استفتا دیا، جواب میں امیر شریعت کےانتخاب…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 3 اہم تحقیقات پڑھیں
ہفتہ واری خبر میں آج ہم 3 ایسے وائرل دعوے کی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔ درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
-

کیا وائرل تصویر میں نظر آرہا بُدّھا کا مجسمہ خالص سونے سے بنا ہے؟
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک تصویر خوب گشت کر رہی ہے، جس میں بُدّھا کا مجسمہ نظر آ رہا ہے۔ عربی زبان میں صارفین کا دعویٰ ہے کہ تھائی لینڈ میں موجود بدھا کا یہ مجسہ خالص سونے سے بنا ہوا ہے۔ اس مجسمے کی حفاظت کوئی گارڈ نہیں کرتا بلکہ یہ خود اپنی…
-

جاپان سونامی کے ویڈیو کو بیجنگ ایئرپورٹ کا بتاکر کیا گیا شیئر
سوشل میڈیا پر 2 منٹ 21 سیکینڈ کے ایک ویڈیو کو چین کے بیجنگ ایئرپورٹ میں آئے سیلاب کا بتاکر شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں متعدد کار اور ہیلی کاپٹر پانی میں بہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ان دنوں چین میں بارش اور سیلاب کا قہر برپا ہے۔ اس وجہ سے جانی اور…