Mohammed Zakariya
-

سعودی عرب کی فلم انڈسٹری کے اعداد و شمار کو غلط طریقے سے کیا جا رہا ہے پیش
سوشل میڈیا پر ان دنوں سعودی عرب کی فلم انڈسٹری کے اعداد و شمار کے حوالے سے 553 الفاظ پر مشتمل ایک مضمون خوب گردش کر رہا ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب کے مقدس مقامات پر جانے والے کو 10 ہزار ریال کا جرمانہ دینا پڑتا ہے۔ لیکن سینما ہالز فل، فلم…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 3 اہم تحقیقات پڑھیں
ہفتہ واری خبر میں آج ہم 3 ایسے وائرل دعوے کی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔ درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
-

کیا وائرل تصویر میں نظر آرہی قمیض مبارک حضور پاکﷺ کی ہے؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
حضور پاکﷺ کے نام سے منسوب کر کے سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک پیلے رنگ کی قمیض مبارک کو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ کرتا حضرت محمد ﷺ کا ہے۔ تصویر پر عربی زبان میں “ثوب الرسول من انت لتتکبر” لکھا ہوا ہے۔ وائرل پوسٹ کا آرکائیو…
-

پاکستانی میں افغانستانی سفیر کی بیٹی کے نام پر ٹک ٹاک انفلوئینسر کی تصویر فرضی دعوے کے ساتھ ہوا وائرل
سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر نجیب اللہ کی بیٹی اغوا اور تشدد کے بعد رہا کردی گئی ہے۔ کئی نیوز ویب سائٹ نے بھی اسی تصویر کے ساتھ خبریں شائع کی ہیں اور اس خاتون…
-

کیا وائرل ویڈیو سعودی عرب میں کرونا دور میں ہوئے شراب خانے کے افتتاح کی ہے؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر 54 سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کر رہا ہے۔ جس میں عربی لباس میں کچھ مرد خواتین کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب میں شراب خانے کے افتتاح کے موقع پر شہزادے محمد بن سلمان اور محمد بن زاید خواتین…
-

کیا مہاراشٹر میں مسلم نوجوان کی پٹائی محض اس کے کپڑوں کی وجہ سے کی گئی؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر 2منٹ 4 سیکینڈ کے ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مہاراشٹر میں مسلم نوجوان کی پٹائی محض اس کے کپڑوں کی وجہ سے کی گئی۔ ویڈیو میں نظر آرہا شخص گلابی رنگ کا کرتا اور پاجامہ پہنے ہوئے ہے۔ اس کے ارد گرد جمع لوگ لات گھوسوں سے اس…
-

کیا نیٹو اجلاس میں ترکی صدر نے امریکی صدر کے ہاتھ کا لیا بوسہ؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر نیٹو اجلاس کے حوالے سے ترکی صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر جوبائیڈن کی ایک تصویر خوب گردش کر رہی ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ نیٹو اجلاس میں ایردوان نے جو بائیڈن کے قدموں میں جھک کر ان کے ہاتھوں کا بوسہ لیا ہے۔ بلجئم کے شہر برسلز میں نیٹو…
-

کیا نئے امریکی پولس چیف نے بائیبل کے بجائے قرآن پر لیا حلف؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نئے امریکی پولس چیف نے بائبل کے بجائے قرآن مجید کے ساتھ حلف اٹھایا ہے۔ اس ویڈیو میں حلف لے رہے شخص قرآن پاک مانگتے ہوئے بھی نظر آر رہے ہیں۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر 1 منٹ 40 سیکینڈ کا ویڈیو…
-

کیا واقعی اس شخص کو ہے اپنی بیوی سے جان کا خطرہ؟ وائرل دعوے کا پڑھئے سچ
ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنی بیوی سے جان کا خطرہ بتانے والے شخص کا ایک ویڈیو خوب گردش کر رہا ہے۔ ویڈیو میں حیران و پریشان ایک شخص یہ کہتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے کہ اس کہ بیوی اس کے پیچھے چاقو لےکر پڑی ہے۔ ویڈیو میں نظر آرہا شخص یہ بھی کہہ…
-

کیا واقعی جنوبی افریقہ کی ایک خاتون نے دیا 10 بچوں کو جنم؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی ایک خاتون نے 10 بچوں کو جنم دیا ہے۔ سبھی بچے اسپتال میں خیریت سے ہیں۔ خاتون کا نام گوسیامی سیٹھول ہے۔ بچوں میں سات لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک خاتون اور کچھ نومولود بچوں کی…