Mohammed Zakariya
-
پی ایم مودی نے پاکستانی پی ایم عمران خان کے ساتھ کھائی بریانی؟وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ ان سے پوچھیئے کیسی تھی پاکستانی بریانی؟ تصدیق ان دنوں سوشل میڈیا پر وزیراعظم مودی اور پاکستانی پی ایم عمران خان کی ایک تصویر خوب گردش کررہی ہے۔جس میں عمران خان کے ساتھ ٹوپی پہنے پی ایم مودی کھانے کے ٹیبل پر بیٹھے ہوئے ہیں۔یوزر کا دعویٰ ہے کہ پی ایم مودی عمران خان…
-
کیا چین میں کروناوائرس متاثرین کو پولس مار رہی ہے گولی!سچ ہے افواہ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ کروناوائرس سے بچنے کے لئے چینی سرکار نے پچیس ہزار متاثرین کو گولی سے مارنے کا حکم دے دیا ہے۔ تصدیق ان دنوں کرونا وائرس سے چین کا کافی حصہ متاثر ہے۔ہزاروں کی تعداد لوگوں کی اموات ہوچکی ہے۔اسی درمیان طرح طرح کے پوسٹ اور ویڈیو شیئر کئے جارہے ہیں۔ان دنوں رنگولی نامی ٹویٹر…
-
کیا عاپ لیڈر امانت اللہ نے کہا ہندوستان میں جلد ہی اسلام کی ہوگی جیت؟وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ عاپ لیڈر امانت اللہ کا ٹویٹ بتاکر شیئر کیا جارہا ہے۔ جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ 13 راؤنڈ پورے ہونے کے بعد 76 ہزار ووٹوں سے آگے چل رہاہوں۔آج شاہین باغ جیتا،آج ہمارے اسلام کی جیت ہوگی،انساء اللہ(ان شاءاللہ )،جلد ہی پورے انڈیا میں اسلام کی جیت ہوگی،میرے سبھی مسلم بھائی بہنوں کا…
-
کیا چینی عدالت نےکروناوائرس متاثرین کو جان سے مارنے کی دی اجازت؟کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ چینی عدالت سے بیس ہزار کروناوائرس متاثرین کو جان سے مارنے کی منظوری مانگی گئی ہے۔تاکہ اس وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ تصدیق چین ان دنوں مہلک بیماری کروناوائرس کے قہر سے جوجھ رہا ہے۔اس وائرس کی وجہ سے ایک ہزار افراد کی موت ہوچکی ہے۔اسی بیچ سوشل میڈیا پر گمراہ کن خبریں…
-
انڈیا ٹوڈے کے صحافی راج دیپ نے عاپ کی جیت پر لائیوشو میں کیا رقص!وائرل دعوے کا کیا ہے سچ پڑھیئے ہماری پڑتال؟
دعویٰ انڈیا ٹوڈے کے صحافی راج دیپ نےلائیوشو میں غیرجانب درانہ طریقہ اپنایا۔ تصدیق عام آدمی پارٹی کی جیت کے بعد جہاں بی جے پی کے خیمے میں سناٹا پسرا ہے وہیں سوشل میڈیا پر عجیب و غریب چیزیں دیکھنے کو مل رہی ہے۔ٹویٹر پر انڈیا ٹوڈے چینل کا ایک پینتیس سکینڈ کا ویڈیو خوب…
-
شاہین باغ سی اےاے دھرنا:امت مالویا نے پھر شیئر کیا گمراہ کن تصویر!کیا ہے سچ؟پڑھیۓ ہماری تحقیق
دعویٰ آم آدمی پارٹی کے چناؤ جیتنے کے بعد شاہین باغ کے احتجاجی گھر چلے گئے ہیں۔ تصدیق شاہین باغ مظاہرے کو لے کر بی جے پی اور آر ایس ایس مسلسل جھوٹ پھیلا رہی ہے۔گذشتہ دنوں بی جے پی لیڈروں نے خواتین پر الزام لگایا تھا کہ پیسے لے کر وہاں دھرنے پر بیٹھی…
-
سعودی عرب میں چھوٹے بھتیجے سے سَگی چچی نے کی شادی؟وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ دشمنان اسلام مسلمانوں کے خلاف لگاتار طرح طرح کے پروپگینڈہ کررہے ہیں۔ان دنوں پوجاشرما نامی ٹویٹر ہینڈل سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ سعودی عرب میں ادھیڑ عمر کی عورت نے شوہر کے انتقال کے بعد اپنے سگے بھتیجا سے شادی کرلی ہے۔کیا یہ اسلام میں صحیح ہے؟بہت…
-
دہلی الیکشن کے دوران مسلمانوں نے لگائے اشتعال انگیز نعرے!وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ دہلی چناؤ کی ووٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔کنیڈا نزاد صحافی طارق فتح نے پینتالیس سکینڈ کا ایک ویڈو اپنے ٹویٹرہینڈل پر شیئر کیا ہے۔طارق نے دعویٰ کیا ہے کہ دہلی الیکشن کے دوران مسلم غنڈوں نے اسلام کو بڑھاوا دینے کے لئے ہندؤں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگارہے ہیں۔ تصدیق طارق فتح…
-
راجستھان:انیس برس کے کشمیری نوجوان کی موت کے پیچھے کا کیا ہے راز۔پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ راجستھان میں کشمیر کے انیس سال کے باسط خان ہجومی تشدد کا شکار ہوگیا ہے۔اس کے ساتھیوں نے اسے پیٹ پیٹ کر موت کے گھات اتار دیا ہے۔ تصدیق سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک نوجوان کی تصویر خوب گردش کررہی ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ راجستھان میں انیس سالہ کشمیری باسط خان کو…
-

دہلی چناؤ:کیجری وال پر پھینکا گیا گندہ پانی!وائرل دعوے کا کیا ہے سچ پڑھیئے ہماری پڑتا؟
دعویٰ کیجری وال پر لوگوں نے گندہ پانی پھینکا! ये तो साला होना ही था। pic.twitter.com/8LgynGwzcd — Lä Lä (@Lala_The_Don) February 7, 2020 [removed][removed] تصدیق لالا دی ڈون نامی ٹویٹر یوزر نے آج تک نیوزچینل کے دو گرافک شیئر کیا ہے۔جس میں لکھا ہے کیجری وال پر پھینکا گندہ پانی؟کیجری وال کے اوپر نل میں…